the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف لوگوں کے پرامن طریقے سے احتجاج کرنے کے حق کی حمایت کی ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے صحافیوں کو بتایا کہ مسٹر اوباما نے اپنے



پیغام میں لوگوں سے کہا کہ ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ ہم سب ڈیموکریٹ اور ریپبلکن ہونے سے پہلے امریکی اور محب وطن ہیں۔مسٹر ارنسٹ نے بتایا کہ امریکی صدر نے امید ظاہر کی ہے کہ زیادہ تر لوگ ان کا پیغام سنیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.